مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کے کردستان کے علاقہ ميں کل ایک ہوٹل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کو قتل کردیا گیا جس میں اربیل میں ترک قونصلخانہ کے ڈپٹی قونصلر بھی شامل ہیں۔
قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1892246
آپ کا تبصرہ